سولیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سولیرس
Icon-sun-solaris os.svg
مرافقہ / ترقی دہندہ شرکہ اوریکل
مبرمج در C
خاندان اشتعالی نظام یونکس
حالت کار موجودہ
مثیل مصدری آزاد مصدر / مقفل مصدر
اصدار ابتدائی جون 1992
مستحکم اصدار جدید 11[1] / 2011-11-9; 1046 دِن قبل
بازاریابی ہدف ورک سٹیشن, معیل
دستیاب زبانیں انگریزی
دستیاب برمجہ زبانیں C
سہارا شدہ منابر سپارک, IA-32, x86-64, پاور پی سی (سولیرس 2.5.1 )
عجمہ طرز یک ہجری
متعین صارفی سطح البین اوپن سولیرس ڈیسک ٹاپ or کامن ڈیسک ٹاپ اینواہرمنٹ or (گ)نوم
اجازہ متعدد
سرکاری موقع حبالہ اوریکل سولیرس

سولیرس اشتغالی نظام (solaris operating system) ایک یونکس اشتغالی نظام جسے سن مائکروسسٹمز (sun microsystems) نے تیار کیا۔ اسکا موجودہ نام اوریکل سولیرس ہے کیونکہ سن مائکروسسٹمز جنوری 2010 سے شرکہ اوریکل کی ملکیت ہے۔ سولیرس اپنی توسیع پذیری (scalability) کے لئے جانا جاتا ہے جو کہ خاص طور پر سپارک عملکار (sparc) کے لیے ہے۔ چند خصوصیات جو سولیرس کا خاصہ ہیں ان میں زیڈ ایف ایس (zfs) , ڈی ٹریس (Dtrace) اور ٹائیم سلائیڈر بہت اہم ہیں۔
سولیرس سپارک اور x86 عملکاروں پر مبنی معیل (server) اور ورک سٹیشن کے لیے دستیاب ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1987 میں اے ٹی اینڈ ٹی (at & t) اور سن مائکروسسٹمز نے اعلان کیا کہ وہ مختلف مقبول یونیکس کو ضم کرنے کا ایک منصوبے بنا رہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں یونکس سسٹم V اصدار 4 (SVR4) وقوع پزیر ہوا۔
4 ستمبر، 1991 میں سن مائکروسسٹمز نے نئے اشتغالی نظام کا اعلان کیا جسکا نام سن اشتغالی نظام (sunos) تھا۔ جبکہ اسکو ایک نیا تجارتی نام بھی دیا گیا جو کہ سولیرس تھا۔ اسکا جدید ترین اصدار سولیرس 11 ہے۔

سولیرس اخراجہ سن اشتغالی نظام اخراجہ تاریخ آصدار اختتام معارنت
سپارک x86
1.x 4.1.x 1991–1994 - ستمبر 2003
2.0 5.0 June 1992 - جنوری 1999
2.1 5.1 دسمبر 1992 مئی 1993 اپریل 1999
2.2 5.2 مئی 1993 - مئی 1999
2.3 5.3 نومبر 1993 - June 2002
2.4 5.4 نومبر 1994 ستمبر 2003
2.5 5.5 نومبر 1995 دسمبر 2003
2.5.1 5.5.1 مئی 1996 ستمبر 2005
2.6 5.6 جولائی 1997 جولائی 2006
7 5.7 نومبر 1998 August 2008
8 5.8 فروری 2000 March 2012
9 5.9 مئی 28, 2002 جنوری 10, 2003 اکتوبر 2014
10 5.10 جنوری 31, 2005 جنوری 2018
11 Express 2010.11 5.11 نومبر 15, 2010 -
11 5.11 نومبر 9, 2011 نومبر 2024

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]