گنو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گنو
Logo
خاندان اشتعالی نظام یونکس
حالت کار اصدار
دستیاب زبانیں کثیر اللسانی
سہارا شدہ منابر x86, x86-64
عجمہ طرز مائیکرو کرنل
اجازہ گنو جنرل پبلک لائسنس مفتوح سافٹ ویئر لائسنس
سرکاری موقع حبالہ گنو

گنو (GNU) ایک یونکس جیسا اشتغالی نظام ہے جسے گنو منصوبہ (GNU project) نے تیار کیا۔

تاریخ[ترمیم]

گنو اشتغالی نظام کی منصوبہ بندی کا اعلان 27 ستمبر، 1983 کو کیا گیا۔
مصنع لطیفی ارتقاء آغاز 5 جنوری، 1984 کو ہوا جب رچرڈ سٹالمان (richard stallman) نے میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی (mit) سے نوکری چھوڑ کر گنو پر کام شروع کیا تا کہ ملکیتی دعوی کا امکان ختم ہو جائے۔

گنو کا بالتکرار مخفف "!GNU's Not Unix" "گنو یونکس نہیں ہے"۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ گنو یونکس سے ملتا جلتا ہے مگر یہ ایک نیا اشتغالی نظام ہے جسکی تیاری میں یونکس سے کچھ بھی نقل نہیں کیا گیا۔

اجازات[ترمیم]

گنو عمومی العوام اجازہ (GNU general public license - gpl), گنو اصغر عمومی العوام اجازہ (GNU lesser general public license - lgpl)، گنو آزاد مسوداتی اجازہ (GNU free documentation license - gfdl) گنو کے لیے لکھے گئے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

آزاد مصنع لطیف کی تاریخ

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=گنو&oldid=1023513’’ مستعادہ منجانب