اینڈروئیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اینڈروئیڈ
Android robot.svg Android logo.png
Android 4.0.png
سامسنگ گیلیکسی نیکسس کا گھر صفحہ، جس میں اینڈروئیڈ 4.0 '"آئس کریم سینڈوچ استعمال کیا گیا ہے۔
مرافقہ / ترقی دہندہ گوگل، مفتوح دستی محمول اتحاد، اینڈروئیڈ
مبرمج در تزت، C, C++, Java[1]
خاندان اشتعالی نظام لینکس
حالت کار موجودہ
مثیل مصدری مفتوح مصدر
اصدار ابتدائی ستمبر 20, 2008 (2008-09-20)
مستحکم اصدار جدید 4.0.4 (آئس کریم سینڈوچ)[2] / مارچ 28, 2012; 2 سال قبل (2012-03-28)
ناظم بستہ
(پیکج مینیجر)
گوگل پلے / APK
سہارا شدہ منابر ARM, MIPS,[3] x86
عجمہ طرز یک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل)
متعین صارفی سطح البین مخطط
اجازہ اپاچی اجازہ 2.0
Linux kernel patches under جی این یو جی پی ایل v2[4]
سرکاری موقع حبالہ www.android.com

اینڈروئیڈ (انگریزی: Android) ذکی محمولات اور لوحی شمارندوں کیلیے لینکس کی بنیاد پر مبنی ایک اشتغالی نظام ہے۔ یہ مفتوح دستی محمول اتحاد (انگریزی: Open Handset Alliance)، گوگل اور کئی اور تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے-

تاریخ[ترمیم]

اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ۲۰۰۳ قائم ہوئی جسکو گوگل نے ۲۰۰۵ میں خرید لیا-

۲۰۰۷ میں مفتوح دستی محمول اتحاد (انگریزی: Open Handset Alliance) نامی تنظیم سامنے آئی جسمیں کئی تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، قوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔

تاریخ اخراجات[ترمیم]

ذکی محمولات مع اینڈروئیڈ اشتغالی نظام


اینڈروئیڈ اخراجہ کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

  • اینڈروئیڈ ایلفا
  • اینڈروئیڈ بیٹہ
  • اینڈروئیڈ 1.5 کپ کیک
  • اینڈروئیڈ 1.6 ڈونٹ
  • اینڈروئیڈ 2.0 ایکلیر
  • اینڈروئیڈ 2.2 فرویو
  • اینڈروئیڈ 2.3 جنجربریڈ
  • اینڈروئیڈ 3.0 ہنی کومب
  • اینڈروئیڈ 4.0 آئس کریم سینڈوچ
  • اینڈروئیڈ 4.1 جیلی بین
  • اینڈروئیڈ 4.4 کٹ کیٹ

اطلاقی مصنع لطیف سطح البین

اخراجہ کا استعمال[ترمیم]

مندرجہ ذیل معلومات ۴ ستمبر ۲۰۱۳ کے مطابق ہیں۔

ملف:اینڈروئیڈ chart.png
اخراجہ کا استعمال - ۴ سرمبر ۲۰۱۳
اخراجہ رمز نام تاریخ اصدار اطلاقی مصنع لطیف سطح البین
(ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس) درجہ
توزیع
4.4 کٹکیٹ اعلان کیا جائے گا 19 0%
4.3 جیلی بین جولائی 24, 2013 18 0%
4.2.x جیلی بین نومبر 13, 2012 17 8.5%
4.1.x جیلی بین جولائی 9, 2012 16 36.6%
4.0.3–4.0.4 آئس کریم سینڈوچ دسمبر 16, 2011 15 21.7%
3.2 ہنی کومب جولائی 15, 2011 13 0.1%
3.1 ہنی کومب مئی 10, 2011 12 0%
2.3.3–2.3.7 جنجربریڈ فروری 9, 2011 10 30.7%
2.3–2.3.2 جنجربریڈ دسمبر 6, 2010 9 0%
2.2 فرویو مئی 20, 2010 8 2.4%
2.0–2.1 ایکلیر اکتوبر 26, 2009 7 0%
1.6 ڈونٹ ستمبر 15, 2009 4 0%
1.5 کپ کیک اکتوبر 30, 2009 3 0%
1.1 اینڈروئیڈ 1.1 فروری 9, 2009 2 0%
1.0 اینڈروئیڈ 1.0 ستمبر 23, 2008 1 0%

عالمی منڈی میں حصہ[ترمیم]

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Android Code Analysis". http://www.ohloh.net/p/android/analyses/latest۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-06-01. 
  2. ^ "Binaries for Nexus Phones". Google Developers. Google. https://developers.google.com/android/nexus/drivers۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-04-21. 
  3. ^ "MIPS gets sweet with Honeycomb". Eetimes.com. http://www.eetimes.com/electronics-news/4215490/MIPS-gets-sweet-with-Honeycomb۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-02-20. 
  4. ^ "Licenses". Android Open Source Project. Google. http://source.android.com/source/licenses.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-02-20.