ونڈوز موبائل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ونڈوز موبائل | |
|---|---|
| مرافقہ / ترقی دہندہ | مائیکروسافٹ |
| مبرمج در | C++[1] |
| خاندان اشتعالی نظام | ونڈوز سی ای |
| حالت کار | موقوف |
| اصدار ابتدائی | اپریل 19, 2000 |
| مستحکم اصدار جدید | 6.5.3 / فروری 2, 2010 |
| غیر مستحکم اصدار جدید | 6.5.5 |
| بازاریابی ہدف | محمول اختراعات |
| اسلوب تحدیث | موافقت کٹ آپ گریڈ |
| عجمہ طرز | ونڈوز سی ای 5.2 |
| متعین صارفی سطح البین | مخطط صارفی سطح البین |
| اجازہ | ملکیتی ،مائیکروسافٹ |
| پیشرو | ونڈوز سی ای اور پاکٹ پی سی |
| جانشین | ونڈوز فون |
| سرکاری موقع حبالہ | Windows Mobile website as archived on the Wayback Machine |
ونڈوز موبائل (windows mobile) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے ذکی محمولات (smartphones) اور جیبی شمارندوں (pocket pcs) کے لیے تیار کیا۔
ونڈوز موبائل اب موقوف ہے اور اسکی جگہ ونڈوز فون نے لے لی ہے۔ ان دونوں اشتغالی نظاموں کو آپس میں گڈ مڈ نہیں کیا جانا چاہے کیونکہ یہ دونوں کلی طور پر مختلف اشتغالی نظام ہیں۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
ونڈوز موبائل ونڈوز سی ای کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور سب سے پہلے پاکٹ پی سی 2000 اشتغالی نظام کے طور پر پیش کیا گیا۔
مزید دیکھیے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Lextrait, Vincent (February 2010). "The Programming Languages Beacon, v10.0". http://www.lextrait.com/Vincent/implementations.html. Retrieved February 12, 2010.
|
|||||||||||||||||||||