باڈا
| مرافقہ / ترقی دہندہ | سامسنگ الیکٹرونکس |
|---|---|
| مبرمج در | تزت، C, C++, Java |
| خاندان اشتعالی نظام | لینکس |
| حالت کار | موجودہ |
| مثیل مصدری | مفتوح مصدر + ملکیتی |
| اصدار ابتدائی | ستمبر 20, 2008 |
| مستحکم اصدار جدید | 2.0.5 SDK / مارچ 15, 2012 |
| عجمہ طرز | لینکس کرنل |
| متعین صارفی سطح البین | مخطط |
| سرکاری موقع حبالہ | www.bada.com |
باڈا ذکی محمولات (انگریزی: smartphone) اور لوحی شمارندوں (انگریزی: tablet computer) کے لئے ایک محمول اشتغالی نظام ہے-
اسے سیمسنگ الیکٹرانکس نے تیار کیا-
باڈا کوریائی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی سمندر کے ہیں-
سیمسنگ مبینہ طور پر اسے ایک مفتوح مصدر اشتغالی نظام کے طور پر جاری کرنے پر غور کر رہی ہے-
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
سب سے پہلے فروری 2010 میں بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس میں سیمسنگ ویو باڈا اشتغالی نظام کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا-
اخراجہ [ترمیم]
سیمسنگ S8500 ویو باڈا اشتغالی نظام کے اخراجہ 1.0 کے ساتھ پیش کیا گیا تھا- مگر اسکے بعد جلد ہی سیمسنگ نے اخراجہ 1.0.2 کا اعلان کر دیا-
سیمسنگ اطلاقی مصنع لطیف [ترمیم]
سامسنگ ویو کے ساتھ ہی سیمسنگ نے ایک بین الاقوامی باڈا اطلاقی مصنع لطیف پلیٹ فارم بنایا-
تنقید [ترمیم]
تمام آواز بدوش دستور شبکہ (VOIP) وائی فائی (wifi) کے ساتھ استعمال پر رکاوٹ تھی جس کا مطلب ہے مقبول اسکائپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا تھا- مارچ 2011 میں اس پابندی کو ہٹا دیا گیا تھا-
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||