ونڈوز فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ونڈوز فون
ونڈوز فون
مرافقہ / ترقی دہندہ مائیکروسافٹ
مبرمج در C++[1]
خاندان اشتعالی نظام ونڈوز فون
حالت کار موجودہ
مثیل مصدری مقفل مصدر
اصدار ابتدائی
مستحکم اصدار جدید 8 (8.09903.10)
دستیاب زبانیں 25+ زبانیں[2]
سہارا شدہ منابر قوالکوم (ARM V.7 or later)
عجمہ طرز (ونڈوز سی ای) (ونڈوز فون 7) Hybrid (ونڈوز این ٹی) (ونڈوز فون 8)
متعین صارفی سطح البین مخطط صارفی سطح البین (میٹرو سٹائیل)
اجازہ تجارتی ملکیتی مصنع لطیف
سرکاری موقع حبالہ www.microsoft.com/windowsphone/

ونڈوز فون (windows phone) ایک محمول اشتغالی نظام جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا ہے جبکہ یہ ونڈوز موبائل اشتغالی نظام کا جانشین ہے لیکن دونوں اشتغالی نظام آپس میں مطابقت نہیں رکھتے۔ [3]

خصوصیات[ترمیم]

  • صارفی سطح البین (user interface)
  • متصفح حبالہ (browser)
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ارتقاء اطلاقیہ (application development)
  • پیغام رسانی (messaging)
  • روابط (contacts)
  • برقی ڈاک (email)
  • کثیرالوسیط (multimedia)
  • کھیل (games)
  • تلاش (search)
  • حزمۂ آفس (office suite)
  • تعدد کار (multitasking)
  • مطابقت داری (sync)
  • تحدیثات (updates)
  • منبر تشہیر (advertising platform)
  • بلوٹوتھ (bluetooth)

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]