بی ایس ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بی ایس ڈی یونکس
مرافقہ / ترقی دہندہ کمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ, یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے
مبرمج در C
خاندان اشتعالی نظام ہونکس
مثیل مصدری ملکیتی, آزاد مصدر سے 1991
اصدار ابتدائی 1977
مستحکم اصدار جدید 4.4-Lite2 / 1995
دستیاب زبانیں انگریزی
سہارا شدہ منابر PDP-11, VAX, Intel 80386
عجمہ طرز یک ہجری
فضائے صارف بی ایس ڈی
متعین صارفی سطح البین سطر الامر سطح البین
اجازہ بی ایس ڈی اجازہ

بی ایس ڈی (berkeley software distribution - bsd) ایک یونکس اشتغالی نظام ہے جسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے کے کمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ (csrg) نے تیار کیا اور وہ ہی اسکے تقسیم کار بھی ہیں۔
آجکل اصطلاح "بی ایس ڈی" سے مراد بی ایس ڈی سے بننے والے یونکس جیسے اشتغالی نظام ہیں۔

یونیکس نظام کی ارتقاء

بی ایس ڈی سے تشکیل شدہ اشتغالی نظام[ترمیم]

  • فری بی ایس ڈی (freeBSD)
  • ڈریگن فلائی بی ایس ڈی (dragonfly BSD)
  • پی سی بی ایس ڈی (PC-BSD)
  • فری ناس (freeNAS)
  • نوکیا آئی پی او ایس (nokia IPSO)
  • جونیپر نیٹ ورکس (juniper networks)
  • اوپن سٹیپ (openstep)
  • میک او ایس (mac OS X)
  • ون ایف ایس (oneFS)
  • نیٹ ایپ (netapp)
  • نیٹ بی ایس ڈی (netBSD)
  • اوپن بی ایس ڈی (openBSD)
  • ایلٹرکس (ultrix)
  • او ایس ایف/۱(osf/1)
  • ٹرو 64 یونکس (tru64 unix)
  • سن او ایس (sunos)
  • 386 بی ایس ڈی (386BSD)
  • ڈیموس (demos)
  • بی ایس ڈی/او ایس (BSD/OS)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]