درجۂ انتہائیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

درجۂ انتہائیہ (terminal degree) شعبۂ تدریس میں بعض اوقات نظر آنے والی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد وہ انتہائی درجۂ تعلیم (educational degree) ہوا کرتا ہے جہاں درسی تعلیم اختتام کو پہنچ جاتی ہے؛ یعنی وہ سند جو کہ کسی بھی تعلیمی ادارے (عموماً کسی جامعہ) کی جانب سے کسی فارغ التحصیل (graduated) ہونے والی شخصیت کو دی جانے والی اعلٰی ترین یا انتہائی بلند تعلیمی سند ہو اور اس کے بعد درس التحصیل (graduation) اپنے اختتام کو پہنچ جاتا ہے اسی وجہ سے اس کو انتہائی (اختتامی) درجہ کہا جاتا ہے۔ اس کی ایک نہایت واضح مثال علامۂ فلسفہ یعنی Ph.D کے درجے کی ہے۔ درجۂ انتہائیہ کے بعد فارغ التحصیل یا تو اس شعبۂ علم کو دیگر طلباء سکھانے کے لیے معلم کے فرائض ادا کرسکتا ہے یا اپنے شعبے میں مزید تحقیق کرنے کا مجاز ہوجاتا ہے۔

[ترمیم] مزید دیکھیئے

[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں