درد کمر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
ممکن ہے اس مضمون کی ویکائی کرنے کی ضرورت ہو تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے کیفیت معیار پر پورا اتر سکے۔ براہ کرم مضمون میں اندرونی متعلقہ روابط ڈال کر یا مضمون کے خاکہ میں بہتری لا کر مدد کریں۔ |
کمر میں پٹھوں کے سکڑ جانے سے کچھاؤ اور درد محسوس ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں چھینکنا یا کسی طرف مڑنا اور کروٹ لینا درد میں اضافہ کرتا ہے۔ بعض مریضوں کو چھینک آنے یا کھانسی کی صورت میں بھی شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ درد کمر کا مرض گنٹھیا کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ کبھی زیادہ بوجھ اٹھانے یا چوت لگنے سے بھی یہ تکلیف ہو جاتی ہے۔ درد کی شدت کی صورت میں کمر کو گرم یا پانی کی بوتلوں سے سینکنا اور بست پر لیٹے رہنا مفید ہے۔ تیل وغیرہ کی مالش سے بھی افاقہ ہو جاتا ہے۔ گرم حمام میں نہانا اس مرض کے لیے فائدہ مند ہے۔ کمر کو گرم رکھنا دافع درد ثابت ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں درد کمر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |