درست سامان لادنےکا بل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درست سامان لادنے کا بل یا شفاف بل یا انگریزی میں کلین بل آف لیڈنگ اشیا کی ترسیل کی ایک رسید ہوتی ہے جو مال بردار کمپنی کی طرف سے جاری کی جاتی ہے- یہ نشان دہی کرتی ہے کہ اشیا کو درست ظاہری حالت میں وصول کیا گیا جو بغیر نقصانات اور کسی قسم کے ہیرپهیر کے بغیر تهیں۔

مختصرا یہ سامان کے مال بردار کمپنی کو صحیح حالت میں سونپے جانے کا ثبوت ہوتا ہے-