دریائے اونون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دریائے اونون
Onon River (
Онон гол
)
River
عرف: ملکہ ماں اونون
ممالک منگولیا, روس
صوبہ خینتی
ماخذ
 - محل وقوع مشرقی سلسلہ کوہ خینتی
دہانہ دریائے شلکا
لمبائی 817 کلومیٹر (508 میل)
طاس 94,010 کلومیٹر2 (36,297 مربع میل)

دریائے اونون (Onon River) (منگولیائی: Онон гол، روسی: Онон) منگولیا اور روس میں ایک دریا ہے۔ اسکی لمبائی 818 کلومیٹر اور پن دھارا 94،010 مربع کلومیٹر ہے۔ اسکے دریائے انگودا کے ساتھ سنگم کے نتیجے میں دریائے شلکا وجود میں آتا ہے ۔

اونون - شلکا - آمور بہاؤ دنیا کے دس سب سے طویل دریاؤں میں سے ایک بناتے ہیں (818 کلومیٹر + 560 کلومیٹر + 2،874 کلومیٹر)۔

حوالہ جات[ترمیم]