دریائے سین

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دریا سین

فرانس کا ایک دریا جو دیجون کے شمال مغرب میں سطع مرتفع لینگرس سے نکلتا ہے اور شمال مغرب کی سمت میں تقریبا 774 کلومیٹر تک بہتا ہے۔ پیرس اور رویون کے پاس سے گزرتا ہوا لی ہاورے کے قریب رود بار انگلستان میں گرتا ہے۔ یونے، مارنے، اور اویسے چھوٹے دریا اس کے معاون ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں