دستور جالبین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دستورِ جالبین (internet protocol) جسکو مختصرا آئیپی یعنی IP بھی کہا جاتا ہے، دراصل ایک ایسا دستور (protocol) ہوتا ہے جو کہ معطیات پر بنیاد کرتا ہے یعنی دوسرے الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ ، معطیاتی جہتدار (data-oriented) ہوتا ہے اور بینجالکار رزمی بدیل (packet-switching internetwork) میں معطیاتی رابطوں کے لیۓ استعمال ہوتا ہے۔