دشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دشت جسے دردشت بھی کہا جاتا ہے اصفہان کے دیہات سے ایک گاؤں ہے مولانا جامی کے والد کا مولد و مسکن یہی ہے جبکہ ان کی ولادت خرجرد جام میں ہوئی اس نام کے ایران میں کئی گاؤں ہیں رضائیہ قصبے میں دشت نام کا ایک پہاڑی گاؤں ہے جو ٹھندی آب وہوا کا مقام ہے نیز نیشا پور کے علاقے میں بھی ایک دشت نامی قصبہ ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور