دماغی سرطان
| دماغ کی اندرونی تصویر | |
| آئیسیڈی-10 | C71., D33.0-D33.2 |
| آئیسیڈی-9 | 191, 225.0 |
| معطیات | 30781 |
| میڈلائین | 007222 000768 |
| ایمیڈ | emerg/334 |
| عنوانات | D001932 |
دماغی سرطان (انگریزی: Brain tumor) کے بارے میں مطالعہ سے قبل اعصابی نظام کا مطالعہ اور دماغ اور اس سے ملحقہ اعضاء کا کے بارے میں جاننا معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ بنیادی طور پر اولی دماغی سرطان ایک ایسے سرطان کو کہا جاتا ہے کہ جو دماغ کے خلیات میں ہی شروع ہوا ہو، اسکو انگریزی میں primary brain cancer کہا جاتا ہے۔ جبکہ اگر سرطان جسم کے کسی دوسرے حصے کے سرطان مثلاً سرطان جگر ، سرطان پستان وغیرہ سے پھیل کر دماغ میں آیا ہو تو اسکو ثانوی دماغی سرطان کہا جاتا ہے۔
دماغی سرطان کی انکے پیدا ہونے والے مقام کے اعتبار سے کئی اقسام ہوتی ہیں مگر بنیادی طور پر دماغی سرطان کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
- شورشی سرطان (malignant tumor) -- انکو پرخطر قسم میں شمار کیا جاتا ہے کہ یہ تمام جسم میں منتشر اور سرائیت کر جانے کی خاصیت رکھتے ہیں ۔
- حمید سرطان (benign tumor) -- انکو نسبتاً کم خطر قسم کے سرطان میں شمار کیا جاتا ہے کہ یہ اپنی حدود (جہاں بنے ہوں) میں قائم رہتے ہوۓ اثرات پیدا کرتے ہیں ۔
| ویکیمیڈیا العام میں دماغی سرطان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
دماغ ک درمیان ایک بلڈ بیریر ہے سکین میں یہ بلڈ بیریر کبھی دوسری ریڈنگس دکہاتھ ہے کٹ اور PET سکین کی سات [1]
خطا در حوالہ: <ref> ٹیگس موجود ہیں، لیکن <references/> ٹیگ موجود نہیں