دمشقی فولاد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دمشقی فولاد اسلامی دھات سازوں کا بنایا ہوا خاص فولاد تھا جس سے انتہائی لچک دار تلواریں بنائی جاتی تھیں۔ یہ فن اب ناپید ہو چکا ہے اور جدید سائنسدان بھی اس راز کو پانے میں ناکام رہے ہیں۔[1]
- ^ "Damascus steel". new scientist 213 (week 4 Feb, 2012): 45. http://newscientist.com/issue/2850.
| ویکیمیڈیا العام میں دمشقی فولاد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |