دوررہیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دُوررہیّت یا دُورہیّت (teleportation)، مافوق الفطرت ذرائع یا طرزیاتی مہارت کے ذریعے، کم یا زیادہ فی الفور (instantaneously)، مادہ کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی.

مزید دیکھئے[ترمیم]

  • درتارہ، بین ستاروی نقل و حمل کیلئے ایک افسانوی باب