دولت مشترکہ سے معطلی
Appearance
دولت مشترکہ سے معطلی کسی رکن ملک کو دی جانے والی سب سے سنگین سزا ہے۔ دولت مشترکہ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کسی رکن کو داخلے کی شرط کی خلاف ورزی پر دولت مشترکہ کا وزارتی کارروائی گروپ اس رکن کو معطل کرتا ہے۔
1995ء کے بعد سے چار ممالک کو دولت مشترکہ سے معطل کیا جا چکا ہے: فیجی، نائیجیریا، پاکستان اور زمبابوے۔ پاکستان اور فیجی کو دو دو بار معطل کیا گیا ہے، نائیجیریا کو ایک بار معطل کیا گیا ہے، زمبابوے نے خود اپنی رکنیت 8 دسمبر 2003 میں واپس لے لی۔
معطل ممالک کی فہرست
[ترمیم]رکن | آغاز | اختتام |
---|---|---|
نائجیریا | 11 نومبر 1995 | 29 مئی 1999 |
پاکستان (پہلی مرتبہ) | 18 اکتوبر 1999 | 22 مئی 2004 |
فجی (پہلی مرتبہ) | 06 جون 2000 | 20 دسمبر 2001 |
زمبابوے | 19 مارچ 2002 | 07 دسمبر 2003 کو زمبابوے نے خود اپنی رکنیت واپس لے لی |
فجی (دوسری مرتبہ) | 08 دسمبر 2006 | 26 ستمبر 2014 |
پاکستان (دوسری مرتبہ) | 22 نمبر 2007 | 22 مئی 2008 |