دیوارش
وکیپیڈیا سے
دیوارش یا دیوارِ آتش (firewall)، یعنی آتشی دیوار، جسے عام الفاظ میں آگ کی دیوار کہا جاسکتا ہے، ایسی امنیتی تدابیر (security measures) کا ایک مندمج مجموعہ (integrated collection) جو کسی جالشدہ (networked) شمارندی نظام تک ناجائز برقیاتی رسائی کو روکنے کیلئے تیار کئے جاتے ہیں.
[ترمیم] مزید دیکھئے
- فہرست رسائی انضباط (access control list)
- شمارندہ سلامتی (computer security)
- خاتمہ بہ خاتمہ تواصل (end-to-end connectivity)
- جالکاری سلامتی (network security)
- ذاتی دیوارش (personal firewall)