دی لاونے مثلثی
وکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
دی لانے مثلثی |
deLaunay triangulation |
ریاضیات میں، مستوی میں نقاط کے طاقم P کے لیےدی لانے مثلثی ایسی مثلثی DT(P) ہے کہ P کا کوئی بھی نقطہ کسی بھی مثلث کے گھیر دائرہ کے اندر نہ ہو۔ دیلانے مثلثی مثلثوں کے سب سے چھوٹے اندرونی زاویہ کی تکبیر کرتی ہے؛ یعنی پتلے مثلثوں سے گریز کی طرف مائل ہوتی ہے۔ یہ مثلثی بورس دیلانی نے 1934ء میں متعارف کروائی۔[1].
[ترمیم] ورنائے رسمہ سے تعلق
نقاط کے متفرد طاقم P کی دی لانے مثلثی ارتباط واحد الواحد رکھتی ہے طاقم P کے ورنائے رسمہ سے۔
-
Connecting the centers of the circumcircles produces the Voronoi diagram (in red).
[ترمیم] مزید
- آکٹیو help delaunay
- ^ B. Delaunay: Sur la sphère vide, Izvestia Akademii Nauk SSSR, Otdelenie Matematicheskikh i Estestvennykh Nauk, 7:793-800, 1934