دی کالاش آف چترال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی کالاش آف چترال
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعتاریخ، ادب، ثقافت
صنفکتب نگاری

دی کالاش آف چترال (انگریزی: The Kalash of Chitral) نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر رحمت کریم بیگ کی چترال، کالاش، کالاشہ زبان، کالاشہ ثقافت اور تہذیب وتمدن کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس سے قبل بھی مصنف کی چار کتابیں شایع ہو چکی ہیں- رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاریوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔


دیگر کتابیں[ترمیم]