ذراتی مسرع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
انیس سو ساٹھ کی دہائی کا یک مرحلی 2ایم ای خطی وان ڈی گراف نامی مسرع

ذراتی مسرع (particle accelerator) ، ایک ایسی اختراع ہے جو کہ برقی باردار ذرات (electrically charged particles) کو برقی اور/یا مقناطیسی ساحہ کی مدد سے انتہائی سرعت رفتاری کے ساتھ دھکیلنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ ذراتی مسرع کو جوہری کاسر (atom smasher) بھی کہا جاتا ہے۔

تین کلو میٹر لمبے Stanford Linear Accelerator Center کی ہوائ جہاز سے لی ہوئ تصویر
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں