راجا سیپل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راجپوتوں کی نسل میں ایک راجا سیپل بھی گذرا ہے جو موجودہ پنجاب پاکستان کے علاقے خوشاب اور وادئ سون سکیسر اور ارد گرد کے علاقے کا راجا تھا بہت ہی اچھا اور مخلوق سے ہمدردی کرنے والا اور جفاکش راجا تھا اس کی نسل پاکستان میں بہت کم رہ گئی ہے اور راجپوت رانا اور گوتھ سیپل کے نام سے جانی جاتی ہے مگر اس گوتھ سے بہت ہی کم لوگ واقف ہوں گے راجپوتوں کی یہ نسل بہت ہی وفادار ہے اس نسل کے راجپوت لاہور سرگودھا کے علاقوں میں رہتے ہیں مگر بہت کم تعداد میں رہ گے ہیں۔