رانگ نمبر (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانگ نمبر
تھیئٹر پوسچر
ہدایت کاریاسر نواز
پروڈیوسریاسر نواز
ندا یاسر
حسن ضیاء
ستارےدانش تیمور
سوہائی علی آبرو
جنیتہ آسما
موسیقیوقار علی
ایڈیٹررضوان اے-کیو
پروڈکشن
کمپنی
وائی این ایچ فلمز
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
تاریخ نمائش
  • 18 جولائی 2015ء (2015ء-07-18)
ملک پاکستان
زباناردو

رانگ نمبر ایک لالی وڈ پاکستانی اردو فلم ہے۔ فلم میں معروف اداکار دانش تیمور اور سوہائی علی آبرو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔