رجفان
وکیپیڈیا سے
| برقی قلبی تخطیط کا ایک نمونہ ؛ جو کہ اذینی رجفان (atrial fibrillation) کی کیفیت کو واضح کرتا ہے (بالائی تخطیط) جس میں کہ وہ p موج ناپیدا یا غائب ہے کہ جو عام یا طبیعی (نارمل) طور پر ECG میں QRS سے پہلے مشاہدے میں آتی ہے (نچلی تخطیط ؛ جامنی تیر)۔ |
|||
|
|
|||
|
|||
رجفان (rajfan / fibrillation) دل کی ایک ایسی حرکت کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اسکی حرکت کا نظم و ضبط اور آہنگ قائم نہیں رہتا اور اسکی حرکت بےنظم ، تیز اور لامتعاصر (unsynchronized) ہوجاتی ہے۔ رَجَفان (rajfan) کا لفظ رَجَف (rajaf) سے بنا ہے جسکے معنے ارتعاش ، تھرک یا کسی بھی بیترتیب حرکت کے ہوتے ہیں۔ رجفان قلب کی دو اھم اور بڑی اقسام ہوتی ہیں ، جنکی تفصیل کے لیۓ انکے صفحات دیکھیۓ۔
برقی قلبی تخطیط (ECG) کا ایک نمونہ ؛ جو بطینی رجفان (ventricular fibrillation) کی امواج کو ظاہر کرتا ہے۔ دقیق نسخہ دیکھنے کے لیۓ تصویر پر فارہ کا تیر دبائیے۔