روزنامہ اعتماد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزنامہ اعتماد کوئٹہ بلوچستان کا کثیر الاشاعت روزنامہ ہے اور اس اخبار کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ کوئٹہ سے بطور روزنامہ شائع ہونے والا پہلا اخبار ہے