روزنامہ جسارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کراچی سے شائع ہونے والا ایک مشہور روزنامہ ہے عموما اس کو حق و سچائی کا ترجمان سمجھا جاتا ہے جسارت کی اشاعت 1970ء میں شروع ہوئی اس وقت سے اس روزنامے کو دایئں بازو کی قوتوں کا حقیقی ترجمان سمجھا جاتا ہے جبکہ جسارت کی خصوصیات میں شامل ہے کہ یہاں سے ہو کر گذرنے والے صحافیوں نے بڑے اداروں میں بہترین مقام حاصل کیا ہے عمومی طور پر جسارت پر جماعت اسلامی کی طرف داری کا الزام لگایا جاتا ہے مگر اس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں و تنظیم کے خلاف بھی خبروں کی اشاعت ہوتی ہے دوسری طرف پاکستان کے ان چند صحافتی اداروں میں جسارت سر فہرست ہے جنہوں نے زرد صحفت کا قلع قمع کیا ہے موجودہ وقت میں روزنامہ جسارت کراچی کے مدیر اعلیٰ اطہر ہاشمی ، مدیر مظفر اعجاز، جبکہ مسعود انور سربراہ نامہ نگاران (چیف رپورٹر) ہیں

بیرونی روابط[ترمیم]