ریمبراں

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ریمبراں

پیدائش: 1606ء

انتقال: 1669ء

ہالینڈ کا عظیم مصور ۔ ایک پن چکی چلانے والے کے گھر پیداہوا۔ لائیڈن یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن مصوری میں ایسا منہمک ہوا کہ تعلیم ترک کر دی۔ چھ سو رنگین تصویریں ، دو ہزار ڈرائینگ اور تین سو ایچنگ تصویریں یادگار چھوڑی ہیں۔ یہ تصاویر برطانیہ کے عجائب گھر اور نیشنل گیلری میں محفوظ ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں