ایک ایشیائی پودا ۔ لمبی ٹہنی کی شکل میں اگتا ہے ۔ ٹہنی کے سرے پر چوڑے چوڑے پتے ہوتے ہیں ۔ ٹہنیاں خوراک کے طور پر کھائی جاتی ہیں اور جڑیں دواؤں خصوصاً جلاب میں استعمال ہوتی ہیں۔