ریکی یا رگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریکی اور ریگی ایک ہے اور بلوچستان میں بہت مشہور قبیلے ہے اور یہ بھی عام بلوچوں کے طرح افغانستان, پاکستان اور ایران میں رہتے ہیں اور یہ زیادہ بارڈر کے علاقے میں رہتے ہیں اور اس کے اصل میں اختلاف ہے کے یہ کہاں سے آیا ہے کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ یہ اصل ہنڈو ہے اور انڈیا والے ہیں اور یہ کہتے ہیں کے نتوزہی گنگوزہی زنگی زہی جواب کے ریکی قوم میں مشہور شاخیں ہیں اور اصل یہ انڈیا میں باتوں اور شہروں کے نام ہیں

اور بہت شاخہ اس میں ہے جو اس قبیلے سے نسب کی لحاظ سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن گذر زمانہ کے ساتھ یہ بھی آج کل ریکی میں شمار ہوتے ہیں