زل منی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زِل منی (انگریزی:Zil Money) ایک امریکی بزنس ٹو بزنس پے منٹ پلیٹ فارم ہے[1]۔اس پلیٹ فارم نے چھوٹے کاروباریاداروں کی سہولت کے لیے کئی فیچر جیسے ”کریڈٹ کارڈ پے رول“ متعارف کرائے ہیں[2]۔زِل منی کو کئی اکاونٹنگ سافٹ وئیرز جیسے سیج، زیرو(Xero)، کوئیک بکس، زوہو، گسٹو زیپیئر اور بل ڈاٹ کام سے مربوط کیا جا سکتا ہے[3][4]۔زِل منی ایک اور کمپنیزِل کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ہے، جس کی ملکیت میں مزید کئی پلیٹ فارمز جیسے آن لائن چیک رائٹر ڈاٹ کام اور زِل بنک بھی ہیں[5][6]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "As they continue to outperform the competition, Zil Money Corporation declares that it has assisted over 500,000 clients to date. With aspirations to go"۔ Bollyinside - Breaking & latest News worldwide (بزبان انگریزی)۔ 2022-10-06۔ 23 نومبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 
  2. "Zil Money Introduces Small Business 'Payroll By Credit Card'" (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 
  3. "Zil Money offers 'Payroll by Credit Card' to simplify payments"۔ IBS Intelligence (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 
  4. "Can the Ugly Sweater Craze Sleigh the Inflation Grinch?" (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 
  5. "Zil Money and Plexe Join Forces to Streamline Access to Working Capital for Businesses - Fintech Finance"۔ ffnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 
  6. "Zil Money Announces Banking-as-a-Service Partnership with Sunrise Bank - CIO News" (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]