زمرہ:اردو شاعر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


رحمت عزیزچترالی[Rahmat Aziz Chitrali] [ترمیم] رحمت عزیزچترالی [ترمیم] ﺸﺎﻋر،ﺼﺤﺎﻔﻰ،ادیب ===پیدائشی نام=== رحمت عزیز ===دیگر نام=== ﺁﺭﺍﮮچترالی ===قلمی نام=== رحمت عزیزچترالی ===ولادت=== 1970-04-25چترال پاکستان


===ﺍﺻﻨﺎﻒ ﺍﺪب=== o ﺸﺎﻋرﻯ،ﻨﺜر،ﻁﻨﺯﻭﻤﺯﺍﺡ ===ذﻴﻠﯽ ﺍﺻﻨﺎﻒ=== o ﮐﺎﻠﻡ، ﺸﺎﻋرﻯ،ﻤﺯﺍﺡ

[ترمیم] تصنیف اول  گلدان رحمت [Urdu Humorous Poetry]  گلدستہ رحمت [Khowar Humorous Poetry]  صدائےچترال[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺨﻁﻭﻁ ﻜﺍﻤﺠﻤﻭﻋﻪ]Khowar Humorous Letters  کلام اقبال کا منظوم کھوار ترجمہ  Versified Khowar (Chitrali) Translation of Allama Iqbal’s  با نگ درا - زبورِعجم - با ل جبر یل - ضرب کلیم - ارمغان حجاز کا منظوم کھوار ترجمہ تصنیف آخر معروف تصانیف گلدان رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺍﺭﺩﻭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] گلدستہ رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﻜﻬﻭﺍﺭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] صدائےچترال[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺨﻁﻭﻁ ﻜﺍﻤﺠﻤﻭﻋﻪ] کلام اقبال کا منظوم کھوار ترجمہ



[ترمیم] رحمت عزیز چترالی کی کتاب گلدستہ رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﻜﻬﻭﺍﺭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] کا سرورق رحمت عزیز چترالی [Rahmat Aziz Chitrali]پاکستان میں مقیم کھوار(Khowar) ﺍﻭراردو کے نمایاں ﺸﺎﻋر،ﺼﺤﺎﻔﻰ،ادیب، مدیر اور کالم نگار ہیں۔ماہنامہ ظرافتﺍﻭﺭ ﻤﺎﻫﻨﺎﻤﻪ چاند ﻤﻴﮟ ہلکےفکاہیہ کالم لکھے ۔ دو شعری مجموعے، گلدان رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺍﺭﺩﻭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] ﺍﻭﺭ گلدستہ رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﻜﻬﻭﺍﺭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ]1996، صدائےچترال[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺨﻁﻭﻁ ﻜﺍﻤﺠﻤﻭﻋﻪ[ شائع ہوچکے ہیں۔ کلام اقبال کا منظوم کھوار ترجمہ 1999ء شائع ہوا۔ کھوارﺍﻜﻴﮉﻤﻰ کےﺼﺪﺭﻨﺸﻴﻦﺍﻭﺭﺍﻨﺠﻤﻥﺘﺭﻘﻰ کھوارﻜﺭﺍﭼﻰ ﻜﮯﺼﺩﺭ کی حیثیت سے کھوارﻜﻠﻴﮱﺑﮍﺍﻜﺍﻡ کیا۔ مخصوص طنزیہ و فکاہیہ ﻤﻀﺎﻤﻴﻦ: رحمت عزیز چترالی ﻨﮯ ﻜﺌﻰﻤﻀﺎﻤﻴﻦ اپنے مخصوص طنزیہ و فکاہیہ انداز میں تحریر کیا۔ ابتدا میں جگر مراد آبادی،ﺍﺨﺘﺭﺸﻴﺭﺍﻨﻰ، حبیب جالب سے متاثر ﮨﻮﺌﮯاور روایتی غزلیں کہتے ﺭﮨﮯ۔ﺍﺱﻜﮯ بعد کراچی آگئے۔جہاں سے انہوں نےاردو ﺍﻭﺭکھوارﺍﺨﺒﺎﺭ “چترال ﻭﮋﻦ جاری کیا۔ یہیں ان میں طبقاتی شعور پیدا ہوا اور انھوں نے معاشرتی ناانصافیوں کو اپنی نظموں کا موضوع ﺒﻨایا۔ 2007ء میں ﺍﺴﻠﺎﻡﺁﺒﺍﺪ میں رہائش اختیار کی۔ سیاسی شاعری: رحمت عزیز چترالی کی کھوار ﺍﻭراردو ﺯﺑﺎﻦ ﻤﻴﮟ سیاسی شاعری آج بھی عام آدمی کو ظلم کے خلاف بے باک آواز اٹھانے کا سبق دیتی ہے۔ نومبر 1997 میں جب اس وقت کے حکمراں جنرل پرویز مشرف نے ایمرجنسی لگائی تو مشرف کﺍﻤﺯﺍﻕﺍڈﺍﻴﺎ اور ایمرجنسی کو اپنی نظموں کا موضوع ﺒﻨایا۔

[ترمیم] وﺠﻪ ﺸﮨﺭﺖ: رحمت عزیز چترالی ﻤﺯﺍﺡ نگاری کے لیے بہت مشہور ہیں -مزاحیہ شاعری کے ساتھ انہوں نے سنجیدہ شاعری اور نثر میں بھی طبع آزمائی کی۔ان کے مشہور مجموعوں میں، گلدان رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺍﺭﺩﻭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] ﺍﻭﺭ اور گلدستہ رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﻜﻬﻭﺍﺭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] قابل ذکر ہیں۔ رحمت عزیز چترالی کی اصل وجہ شہرت مزاحیہ شاعری ہی رہی اور انہیں اس سلسلے میں بھرپور پزیرائی ملی۔ [ترمیم[ اردونمونۂ کلام میں ﻮﻭﭩﺮ ہوں کسی اور کا مجھے ﻤﺍﻨﮕتا کوئی اور ہے مجھے جس نے ﺨﺭﻴﺪ ﻠﻴﺎ ہے وہ ﻠﻭﭩﺎ کوئی اور ہے


[ترمیم] ابتدائی زندگی رحمت عزیز چترالی 1970 میں ﮐﮭﻭت ﺗﻭرﮐﮭﻭضلع چترال ، ﺴرﺤﺪ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ﺪﻭرﺨﺎﻦ سماجی اور سیاسی کارکن ﮨﯿﮟ۔ رحمت عزیز چترالی گھر میں کتب خانہ بنا رکھا ﮩﮯ ۔ آپ نسبی طور پر ﺨﻭﺸﮯہیں۔


[ترمیم] ادب رحمت عزیز چترالی کی ادبی زندگی کا آغاز 1980ﻤﻴﮟ شروع ہو چکا تھا۔آپ کھوارﺍﻜﻴﮉﻤﻰ کے اردو ﺍﻭﺭکھوارﺍﺨﺒﺎﺭ “چترال ﻭﮋﻦ“ کے مدیر رہے۔ آپ کﯽ پہلی اردو ﺍﻭﺭکھوار کتاﺒﻴﮟ اسی زمانے میں ﻜﺭﺍﭼﯽ سے شائع ہوﻴﮟ [ترمیم] تنقید



[ترمیم] تصانیف: رحمت عزیز چترالی کی چند معروف تصانیف شاعری کے مجموعے:

گلدان رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺍﺭﺩﻭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ] گلدستہ رحمت[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﻜﻬﻭﺍﺭ ﻤﺠﻤﻭﻋﻪ ﻜﻠﺍﻡ]

[ترمیم] ﻨﺜر: صدائےچترال[ﻁﻨﺯﻴﻪ ﻭ ﻤﺯﺍﺤﻴﻪ ﺨﻁﻭﻁ ﻜﺍﻤﺠﻤﻭﻋﻪ]

[ترمیم] ترجمہ: کلام اقبال با نگ درا - زبورِعجم - با ل جبر یل - ضرب کلیم - ارمغان حجاز کا منظوم کھوار



[ترمیم] افسانے [ترمیم] مزید دیکھیے: Khowar Academy زمرہ جات: چترالی نثر نگار|چترالی افسانہ نگار|چترالی نثر نگار چترالی ناول نگار|چترالی ادیب|رحمت عزیز چترالی|کھوار افسانہ نگار|کھوار نثر نگار| کھوار ناول نگار| کھوار ادب| کھوار ادیب|

‘‘http://ur.wikiquote.org/wiki/Rahmat_Aziz_Chitrali’’ مستعادہ منجانب http://ur.wikipedia.org/wiki/Chitrali

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%86%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%84’’ مستعادہ منجانب زمرہ جات: نامکمل | شہر (پاکستان) | سرحد | شہر

ذیلی زمرہ جات

اس زمرے میں مندرجہ ذیل 4 زمرہ جات ہیں، کل 4 میں سے۔

د

ف

م

و

زمرہ "اردو شاعر" میں مضامین

اس زمرے کے تمام 74 میں سے مندرجہ ذیل 74 صفحات ہیں۔

آ

ا

ب

ج

ج ۔جاری

ح

د

ر

س

ش

ص

ض

ع

غ

ف

ق

ق ۔جاری

م

ن

چ

ڈ

ک