ویکیپیڈیا:رجوع مکرر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Green check.svg یہ صفحہ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی سے متعلق ہے، جسے ویکیپیڈیا مرتبین میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ جملہ صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔

رجوع مکرر یا redirect کا لفظ اردو ویکیپیڈیا میں ایسے موقع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کسی محتلف نام کو کسی مضمون کی جانب لے جانا مقصود ہو۔ یعنی اگر مضمون نظام شمسی کے نام سے موجود ہے اور solar system کو تلاش کرنے پر نظام شمسی کی جانب لے جانا مقصود ہو تو ایسی صورت میں رجوع مکرر کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔

رجوع مکرر صفحات[ترمیم]

رجوع مکرر صفحات محض درج ذیل مواد پر مشتمل ہوتا ہے:

#REDIRECT [[ہدف صفحہ کا نام]]

<code>[[ہدف صفحہ کا نام]]</code> کی جگہ مطلوبہ صفحہ (جس صفحہ کے جانب رجوع کرنا مقصود ہو) کا نام درج ہوتا ہے۔

مثال[ترمیم]

مثال کے طور پر مضمون جمہوریہ ترکی کے ضمن میں ایسا کرنا ہو کہ کوئی تلاش کے خانہ میں محض لفظ ترکی تحریر کرے تو وہ مضمون جمہوریہ ترکی تک پہونچ جائے، تو اس کے لیے ترکی سے رجوع مکرر بنادیا جاتا ہے۔

غیر اردو رجوع مکررات[ترمیم]