زنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زنگ کے رنگ

زنگ ایک جامع اصطلاح ہے جو لوہا اکسید کو بیان کرتی ہے۔ عامی استعمال میں یہ سرخ اکسید کو اطلاق ہوتی ہے جو پانی یا نمی کی موجودگی میں لوہا اور آکسیجن کے تعامل سے بنتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

دھاتوں کی عمل پذیری

نگار خانہ[ترمیم]