زیب النساء اسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مغل شہزادی زیب النساء کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مہنگی ترین سڑکوں میں شمار کی جاتی ہے اس سڑک کا پرانا نام ایلفسٹن اسڑیٹ تھا جو تبدیل کردیا گیا۔ یہ یکطرفہ سڑک شہر کے اولین کاروباری علاقوں میں سے ایک ہے ۔ یہ سڑک صدر میں سنگر شوروم سے شروع ہوکر صدر میں ہی ریو سینٹر کے سگنل پر ختم ہوتی ہے.اس سڑک پر زیادہ تر دکانیں جیولرزکی ہےاس کے علاوہ ملبوسات اور جوتوں کی بھی دکانیں یہاں موجود ہیں.