زیب جعفری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیب جعفری
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت

زیب جعفری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018