زیریں صوت (Infrasound) : ایسی آواز جس کا ارتعاش 20 سائکل فی سکن سے بھی کم ہو۔ انسان کی قوت سماعت کی زیریں سطح 20 سائکل فی سکن ہے۔ اس سے اندازہ یہ ہوتا ہے کہ وہ آواز جو انسان کی سمعی حدود سے باہر ہے۔