دوچرخہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سائیکل سے رجوع مکرر)
| ایک پرسکون ندیا کے پیش منظر میں لی گئی ، دوچرخہ کی ایک خوبصورت تصویر | |||
|
|
|||
|
|||
دو چرخہ ایک ایسے دو پہیہ ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو دھکیلنے کیلیۓ (مثالی اور تاریخی) طور پر کوچوان یا سوار کی خود اپنی طبیعی یا آلیاتی قوت درکار ہوتی ہے جو کہ وہ دوچرخہ میں دیۓ گۓ آلیہ (mechanism) پر لگاتا ہے۔ عام طور طور پراس آلاتی توانائی (mechanical energy) کو لگانے کیلیۓ دونوں پیروں کے لیۓ فراہم کی گئی دو رکابیں (padel) استعمال کی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے دو چرخہ کو رکابی کوچوانی (pedal driven) ناقلات میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں سائیکل اور بائسیکل بھی کہتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں دوچرخہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |