سانتا کروز ٹینرائف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سانتا کروز ٹینرائف

سانتا کروز ٹینرائف(سانتا کروزدے تینیریفے) (ہسپانوی زبان: Santa Cruz de Tenerife) (سپین) کے ٹینرائف(تینیریفے) جزیرے پر واقع شہر ہے.یہ شہر جزائر کناری(کاناری) کا دارالحکومت ہے.اس کی آبادی 206،965 ہے. شہر کے سب سے زیادہ اہم اور مشہور تاریخی مقام آڈیٹوریم ٹینرائف ہے۔ شہر کے کارنیول دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]