سانچہ:باب:کھیل/تعارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sports and games
Sports and games

کھیل کسی بھی ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ اپنے ہنر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کچھ لوگ نمایاں درجہ حاصل کرنے کے لیے کھیلتے ہیں اور کچھ لوگ مصروف رہنے کے لیے۔ کھیل چاہے مقابلے کے لیے کھیلا جائے یا تفریح کے لیے، ہر کوئی کسی نہ کسی کھیل میں مصروف ربتا ہے۔ کسی بھی کھیل میں ایک یا ایک سے زیادہ لوگ کھیل کے قوانین کے تحت ایک ہدف حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کھیل چاہے ہاکی ہو یا کبڈی ہر کھیل کا ایک منفرد مزہ ہے۔