سراۓ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

"سرائے" مسافر خانے کو کہتے ہیں ، اس کے ساتھ "خانہ" کا اضافہ معنوی لحاظ سے حشو ہے ، لیکن بعض عوام کے ہاں یہ غلطی اب رائج ہوتی محسوس ہورہی ہے ، چونکہ اب تک خواص نے اسے برتنا نہیں شروع کیا اس لیے یہ تاحال غلط العوام ہے ، اگر اس کی روک تھام کام کرگئی تو یہ غلط ہی شمار ہوتا رہے گا ، لیکن اگر مستقبل قریب یا بعید میں اسے خواص نے بھی برتنا شروع کر دیا تو یہ غلط العام بن کر فصیح الفاظ کی فہرست میں اپنی جگہ بنالے گا۔ مذبح خانہ ، سقف خانہ ، لنگر خانہ ، کوٹھی خانہ اور شاید جیل خانہ بھی اسی قبیل کے الفاظ ہیں کہ ان میں پہلا لفظ ہی مکمل ظرفیت والے معنی پر مشتمل ہے۔ واللہ اعلم۔

حوالہ جات[ترمیم]

دیکھیے فیس بک پر ”محمد اسامہ سَرسَری“