سطح
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاضیات میں سطح دو-العبادی وضعیاتی مشعب کو کہتے ہیں۔ اس کی معروف مثالوں میں عام سہ العبادی اقلدیسی فضاء میں ٹھوس اجرام کی حدود ہیں، جیسے کسی گیند کی سطح۔