سعدی چلپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سعد الله بن عيسى بن امير خان، سعدی چلپی (945ھ/ 1539ء) فقہ حنفی کے معروف عالم ہیں

نام[ترمیم]

سعد الله بن عيسى بن امير خان القسطمونی الرومی الحنفی جو سعدی چلپی، سعدی افندی اورقاضی قسطنطنیہ کے نام سے مشہور ہیں

علمی خدمات[ترمیم]

فقیہ مفسر اور دیار روم کے مفتی تھے علم و معرفت کی تلاش میں بہت سفر کیے محمد بن حسن بن عبد الصمد سامسونی سے سے علم حاصل کیا اور قسطنطنیہ ادرنہ اور برسا کے مدارس میں مدرس رہے

تصنیفات[ترمیم]

  • حاشيہ على تفسير البيضاوی
  • حاشيہ على شرح الھدایہ
  • حاشية على التلويح
  • رسالہ فی حل مشكلات المسائل المشہورة۔

وفات[ترمیم]

سعدی چلپی کی وفات 945ھ میں ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 437، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا لموسوعہ