سلیم چشتی کا مقبرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ سلیم چشتی کا مقبرہ ہندوستان میں مغل فن تعمیر کی بہترین نمونوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

سلیم چشتی کا مقبرہ م‏غل فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ اس کی تعمیر 1580ء اور 1581ء کے درمیان ہوئی تھی۔

پیچیدہ جالی ، پتھر کی جالیوں کی کھڑکی جس سے جامع مسجد کے چوکور جھلک دکھائی دے رہی ہے۔

گیلری[ترمیم]

سلیم چشتی کے مقبرے کے اردگرد تمام جالیوں کا مجموعہ

حوالہ جات[ترمیم]