سمندس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمندس
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 12ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1052 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تانیس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد امون ام نسو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمندس مصر کے اکیسویں خاندان کا بانی فرعون تھا اور جو زیریں مصر میں رمسیس یازدہم کو دفن کرنے کے بعد تخت نشین ہوا تھا۔وہ علاقہ جس پر اس کا مکمل کنٹرول تھا۔ اس کا مصری نام یا پیدائشی نام دراصل نیسبانیبجد تھا جس کا مطلب ہے "رام ، میندیس کا رب"،۔[1][2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nesbanebdjed
  2. Pekka Mansikka (2020)۔ New Chronology Using Solar Eclipses, Volume III۔ صفحہ: 180۔ ISBN 978-9528023142 
  3. Aidan Dodson & Dyan Hilton, The Complete Royal Families of Ancient Egypt, Thames & Hudson (2004) آئی ایس بی این 0-500-05128-3, pp. 196-209