سنگھڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع و تعلقہ گھوٹکی میں آباد ایک قوم جو تونسہ سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئی، تونسہ شریف کا پرانا نام سنگھڑ تھا جب کہ وہاں اب بھی سنگھڑ نالہ موجود ہے، ان کا موجودہ سردار ، سردار محمد سردار خان سنگھڑ ہے،

گوٹھ[ترمیم]

تعلقہ گھوٹکی میں ان کے اہم گوٹھ یہ ہیں،