سنگ صفراء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سنگ صفراء (بعد از جراحی) | |
| اکڈ-10 | K80. |
| اکڈ-9 | 574 |
| اوایـم | 600803 |
| معطیات | 2533 |
| میڈلائین | 000273 |
| ایمیڈ | emerg/97 |
سنگِ صفراء (gallstone) پتے یعنی مرارہ (gallbladder) اور /یا صفراوی قنات (bile duct) میں بننے والی پتھر نما شۓ کو کہا جاتا ہے جو کہ اصل میں افراز (secretions) کے سخت ہو جانے سے وجود میں آتی ہے۔ اس کو عام الفاظ میں پتے کی پتھری یا جگر کی پتھری بھی کہا جاتا اور طب میں اس مرض یا کیفیت کا نام سنگِ صفراوی (cholelithiasis) ادا کیا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سنگ صفراء سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |