وکیپیڈیا سے
معطیات امراض (Diseases Database) اصل میں ایک روۓ خط موقع ہے جو کہ امراض کے بارے میں خاصے وسیع معطیات رکھتا ہے۔ اسے اس اردو ویکی پیڈیا پر بعض جگہوں پر صرف معطیات سے ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اس کا ربط اسی صفحے پر لے آتا ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط