سونیا احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سونیا احمد
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1980-08-23) 23 اگست 1980 (عمر 43 برس)
شرق، کویت
رہائش ٹورنٹو، کینیڈا
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم جامعہ اوتاوا بیچلر آف بزنس
پیشہ صدر, مس پاکستان ورلڈ مسز پاکستان ورلڈ مسٹر پاکستان ورلڈ
ویب سائٹ
ویب سائٹ سونیا کی رسمی ویب سائت
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سونیا احمد (پیدائش 23 اگست 1980ء) کویت میں پیدا ہونے والی پاکستانی خاتون ہیں جو مس کینیڈا پاکستان انکارپوریشن کی بانی ہیں۔ وہ مس پاکستان ورلڈ، مسٹر پاکستان ورلڈ اور مسز پاکستان ورلڈ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ 

فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹس
2014ء آئی شیل ڈانس[1][2] ڈائریکٹر/پیش کار/مصنف یہ سونیا احمد کی پہلی ڈاکیومنٹری ہے۔
2014ء لالی وڈ الائیو ڈائریکٹر/پیش کار/مصنف  فلمبندی جاری ہے
2014ء نام کا اعلان نہیں ہوا ڈائریکٹر فلم بندی جاری ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] آرکائیو شدہ 2014-07-07 بذریعہ archive.today [dead link]
  2. "آئی شیل ڈانس (2014)"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]