سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں کسی خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔